قومی خودمختاری کے لئے امریکی مفادات کا راستہ روکنا ہوگا: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور (پ ر)مختلف مکاتب فکر کے دینی رہنماؤں وجید علمائے کرام اور خطبائے عظام نے اپنے اپنے خطبات جمعۃالمبارک میں اسلام آباد میں بننے والے مندر کی تعمیر پر شدید نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مندر کی اجازت سابقہ حکومت نے دی یا موجودہ حکومت اب اسکی تعمیر کروارہی ہے،دونوں صورتوں میں…