سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا منکرین ختم نبوت کے خلاف جہاد امت مسلمہ کے عقیدے کی عکاسی کرتا ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماؤں اور مبلغین نے جمعۃ المبارک کے اجتماعات سے عظمت سیدناصدیق اکبرؓ کے عنوان پرخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اولین طور پر حضرت ابوبکرصدیق ؓ نے عقیدۂ ختم نبو ت کاتحفظ کیااور مسلیمہ کذاب کیخلاف اعلان جہاد کیا اور بارہ سو صحابہ کرامؓ نے عقیدۂ ختم نبو ت کا…