مجلس احرار اسلام ۔ تحریک خلافت کا تسلسل | مولانا زاہدالراشدی
مولانا زاہدالراشدی سیکرٹری جنرل پاکستان شریعت کونسل بیسویں صدی عیسوی کے دوسرے اور تیسرے عشرے کے دوران جب ترکی کی خلافت عثمانیہ کے خلاف یورپی حکومتوں کی سازشیں صاف طور پر نظر آنے لگیں اور خلافت عثمانیہ کے خاتمہ کے آثار نمودار ہوئے تو برصغیر (پاکستان، ہندوستان اور بنگلہ دیش) کے مسلمانوں میں اضطراب کی…