4 اپریل بھٹو کی برسی، پیپلز پارٹی بھٹو کے تحفظ ختم نبوت کے لئے جدوجہد کا تذکرہ کرے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور بھٹو خاندان سے دردمندانہ پرزور اپیل کی ہے کہ وہ 4اپریل(آج) پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کی برسی کی مناسبت سے ان کے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے کردار کاتذکرہ بھی کریں اور اس کردارکو…