وزیراعظم عمران خان کا پردے کے حوالے سے بیان غیرت مندانہ، خیرمقدم کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے وزیر اعظم عمران خان کے پردے کے حوالے سے بیان کو غیرت مندانہ بیان قرار دے دیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا ہے اس ملک میں کلمہ طیبہ کے نظامِ…