فراق کیا ہے
سعود عثمانی فراق کیا ہے کسے خبر ہےحدِ مدینہ تھی جس پہ اک شہسوار پابستہ چل رہا تھایمن کی جانب سفر کی خاطرضروری زاد سفر سبھی بار ہوچکا تھاوداع کرنے وداع ہونے کا وقت سر پرتھارنج آزار ہو چکا تھادیا رِدل دار ہولے ہولے قدم اٹھاتے بچھڑ نے والوں کو دیکھتا تھاسوار تھا دور جانے…