رانا محمد نعیم ناصر نے جماعت کے مشن کے ساتھ وابستگی کا حق ادا کیا: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام کی مرکزی شوریٰ کے رکن اور حاصل پور جماعت کے قدیمی رہنماء رانا محمد نعیم ناصر کے انتقال پر حاصل پور میں مرحوم کے پسماندگان اورجماعت کے عہد یداران و کارکنان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مجلس…