قادیانی آئین و قانون کی رو سے کسی بھی قسم کی تبلیغی و دعوتی سرگرمی جاری نہیں رکھ سکتے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر)چناب نگر میں قادیانیوں کی غیرآئینی سرگرمیوں اور ان میں حکومتی نمائندوں کی شرکت کی مذمت کرتے ہیں۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری،نائب امیر عبد اللطیف خالد چیمہ، سید عطاء اللہ ثالث بخاری،، ناظم اعلی مولانا محمد مغیرہ، ناظم نشر و اشاعت ڈاکٹر عمر فاروق احرار اور ناظم…