آج بھی مجلس احرار اسلام حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے وژن پر گامزن ہے: حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد
لاہور (پ ر) خانقاہ سراجیہ کندیہ شریف کے سجادہ نشین حضرت مولانا صاحبزادہ خواجہ خلیل احمد کی گزشتہ روز مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور آمد۔ اس موقع پر انہوں نے مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ، مبلغ احرار ڈاکٹر محمد…