ہماری آخری منزل حکومت الٰہیہ کا قیام ہے، عقیدہ ختم نبوت کے لیے جان لڑادینا فطرت احرار ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام، مبلغین اور ائمہ مساجد نے اپنے اپنے خطبات جمعۃالمبارک اور بیانات میں کہا ہے کہ دین کی بقاء عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ میں مضمر ہے کیونکہ عقیدہ ختم نبوت میں ذرہ برابر تشکیک کفر و ارتداد کی طرف…