مجلس احرار ایک قومی و تاریخی امانت ہے، آپ کے تعاون سے ہم ہر طریقے سے اس امانت کی حفاظت کریں گے: سید محمد کفیل بخاری
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نومنتخب امیرمرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اپنی نگاہیں جماعت کے نصب العین اور منزل پر رکھو، جماعت کے منشور میں غور و فکر کرتے رہو، دستور کی پابندی کرو اور باہمی مشاورت سے جماعتی زندگی کا سفر جاری…