نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کے ساتھ خاتم النبین لکھنا لازمی قرار، پنجاب اسمبلی کے اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے پنجاب اسمبلی میں جناب نبی کریم(صلی اللہ علیہ وسلم) کے اسم گرامی کے ساتھ:خاتم النبیین:لازم لکھنے پڑھنے اور بولنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور ہونے پر پورے ایوان کو مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ…