قادیانیوں کو قومی کمیشن میں شامل نہ کرنے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) اسلام آبادہائی کورٹ نے قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن کارکن بنانے کی رٹ پٹیشن مسترد کردی جو شہداء فاوَنڈیشن نے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں دائر کر رکھی تھی ،تفصیل کے مطابق شہداء فاوَنڈیشن اسلام آباد کے حافظ احتشام احمد نے نیشنل مینارٹیز کمیشن نے قادیانیوں کو نمائندگی نہ دینے…