تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

ساہیوال میں قادیانیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے احرار کارکنوں کی یاد میں تقریب ہوگی: عبداللطیف خالد چیمہ

لاہور(پ ر)26اکتوبر1984ءکوساہیوال میں قادیانیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مجلس احراراسلام ساہیوال کے صدر اورجامعہ رشیدیہ کے استاد قاری بشیراحمد حبیب اوراظہر رفیق کا ضلع ساہیوال میںآج یوم شہادت منایاجائیگا ۔متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی ساہیوال ڈویژن کے امیرقاری منظوراحمد طاہر نے ساہیوال کے تمام علماءکرام اورخطباءعظام سے اپیل کی ہے کہ وہ خطبات جمعة المبارک کے موقع پر شہداءختم نبوت کا تذکرہ کریں۔علاوہ ازیں مجلس احراراسلام چیچہ وطنی کے دفتر میںبعد نمازجمعة المبارک مجلس احباب چیچہ وطنی کے اجلاس میںتذکرہ شہداءختم نبوت ہوگا اورعبداللطیف خالد چیمہ شہداءختم نبوت کو خراج تحسین پیش کریںگے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.