تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

سید عطاء المھیمن بخاری کے انتقال سے ایک مشفق سرپرست اور دوست سے محروم ہوگیا ہوں: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مولانا سیدعطاءالمہیمن شاہ بخاری کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا اور ذاتی طور پر ایک مشفق سرپرست اور دوست سے محروم ہوگیا، آپکی علمی ،دینی اور تحریکی حلقوں میں خدمات قابل تحسین ہیں۔ متعلقین، متوسلین اور اہل خانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.