موجودہ سیاسی کشمکش نیز حکمرانوں اور سیاستدانوں کا طرز عمل مغربی ڈیماکریسی کا شاخسانہ ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے اللہ کی رحمت، بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے حکومت کو رمضان المبارک آرڈیننس پر مؤثر عمل درآمد کروانا چاہیے۔ وہ گزشتہ روز مرکز ختم نبوت فتح ولاز چندرائے ڈیفنس روڈ…