مجلس احرار ضلع ساہیوال کا اہم اجلاس، منکرین ختم نبوت کا تعاقب ہر فورم پر کیا جائے گا: محمد قاسم چیمہ
ساہیوال: مجلس احرار اسلام ضلع ساہیوال کے عہدیداران کا اہم اجلاس مدرسہ عربیہ رحیمیہ چک نمبر 42/12L چیچہ وطنی میں منعقد ہوا، جس کی صدارت ضلعی امیر محمد قاسم چیمہ نے کی۔ اراکین سے خطاب کرتے ہوئے محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ منکرین ختم نبوت کا تعاقب ہر فورم پر کیا جائے گا، اجلاس…