سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا فیصلہ۔۔۔ ہمار افیصلہ ہے
پروفیسر محمد حمزہ نعیم ’’اچھا ذرا ٹھہرو، میں ابھی فیصلہ کرتا ہوں‘‘ وہ گھر کے اندر تشریف لے گئے، چند لمحوں بعد گھر سے نکلے توان کے ہاتھ میں ننگی تلوار تھی، آتے ہی مسلمانی کے دعوے دار کا سرقلم کردیا۔ وہ کہہ رہا تھا: ’’اے عمر! تم فیصلہ کرو‘‘ ابنِ خطاب نے کہا: ’’میرافیصلہ…