تحفظ ختم نبوت کی جد وجہد اور دارالمبلغین کا قیام
عبداللطیف خالدچیمہ مجلس احرار اسلام اپنے یوم تاسیس 29 ؍ دسمبر 1929 ء سے ہی یہ اعزاز رکھتی ہے کہ عقیدۂ ختم نبوت کا تحفظ اور رد قادیانیت کا محاذ اِس کا طرۂ امتیاز رہاہے ،ہندوستان میں جماعتی سطح پر اس محاذ کی پیشوائی کا سہرا بھی احرار ہی کے سر ہے اور پھر ہندوستان…