بکھرا شیرازہ ملک و قوم کی کمزوری کی دلیل ہے
مفکر احرار چودھری افضل حق رحمتہ اﷲ علیہ اسلام نظام سکھلاتا ہے، نظام سے اسلام کی فتح ہے۔ بکھرا شیرازہ ملک و قوم کی کمزوری کی دلیل ہے۔ تاریخ اسلام کے ابتدائی زمانہ پر ایک نظر سے صاف ظاہر ہوجائے گا کہ ترتیب و تنظیم ہر شعبۂ زندگی میں جاری و طاری تھی۔ اب تمام…