علمائے کرام رمضان کا دوسرے جمعہ کے موقع پر ختم نبوت کے موضوع پر روشنی ڈالیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان نے اپنی جماعت کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے تمام مبلغین کوہدایت کی ہے کہ وہ (آج)رمضان المبارک کے دوسرے جمعۃ المبارک کے موقع پر اپنے اپنے خطبات میں اللہ سے مغفرت کی بھیک مانگیں اور عوام الناس میں رمضان المبارک کی فضیلت واحترام کو اجاگر کریں ۔مجلس احراراسلام…