قادیانیوں نے آج تک پاکستان کو قبول نہیں کیا: قاری محمد قاسم
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم نے کہا ہے کہ اسلام آفاقی نظام ہے جو ہمارے ہرمعاملے میں رہنمائی کرتا ہے ،آقا دوجہاں ﷺ کی سیرت طیبہ ہمارے لئے نمونہ ہے آج ہر بندہ پریشان دکھائی دیتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ میں دوجہانوں میں کامیاب بھی ہوجاؤں لیکن سیرت…