الیکشن بل میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل ہونا مسلمانوں کی فتح ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر اور مجلس احرارا سلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ انتخابی بل 2017 ء میں کی گئی ترمیم واپس لینا اور ختم نبوت کا حلف نامہ ہو بہو شامل کرنا مسلمانوں اور دینی قوتوں کی فتح ہے،بروقت نشاندہی میں شیخ رشید احمد…