ختم نبوت پر ایمان کے بغیر کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی: مولانا مغیرہ
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب ناظم ،خطیب جامع مسجد احرارچناب نگر مولانا محمد مغیرہ نے مجلس احراراسلام کے زیر اہتمام منعقدہ پندرہ روزہ کورس تربیت المبلغین کے شرکاء کو لیکچردیتے ہوئے کہاہے کہ ختم نبوت پر ایمان کے بغیر کوئی عبادت قبول نہیں ہوتی ،عقیدۂ ختم نبوت قرآن کریم کی سوآیات ،نبی رحمت صلی…