مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے سے بدامنی جنم لے گی: قائداحرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر)29دسمبر1929ء کولاہور میں قائم ہونے والی حریت پسند جماعت ’’مجلس احراراسلام‘‘کا88واں یوم تاسیس گزشتہ روز ملک بھر میں منایا گیا اس موقع پر احرارکے سرخ ہلالی جھنڈے کی پرچم کشائی کی تقریبات بھی منعقد ہوئیں۔جبکہ احرارو ختم نبوت کے مبلغین نے خطبات جمعۃ المبارک میں مجلس احرار اور تحریک ختم نبوت کی تاریخ بیان…