قیام پاکستان کا مقصد اسلامی اور فلاحی ریاست کا قیام تھا : حکیم محمدقاسم
چیچہ وطنی ( پ ر )مجلس احباب کاہفتہ وار اجلاس گزشتہ روز دارالعلوم ختم نبوت میں حکیم محمدقاسم کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں احباب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کادن یوم پاکستان کے دن پر منایا جاتا ہے ،آج سے 78 سال قبل ہمارے بڑوں نے جس مقصد کے لیے قربانیاں دی…