حکومت امتناع قادیانیت ایکٹ پر عملدرآمد کروائےاور سودی نظام کا مکمل خاتمہ کرے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ہم نے لاکھوں انسانوں کی قربانی دے کر پاکستان حاصل کیا آزادی کی قدر یہ ہے کہ قیام پاکستان کے مقاصد کو پورا کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہارمجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید محمدکفیل بخاری نے ایوان احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہورمیں ماہانہ…