احرارکے قیام کااصل مقصد حکومت الہیٰہ کا قیام ہے: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے اپرپنجاب کا رکنان کا تربیتی کنونشن گزشتہ روز لاہورمیں اختتام پذیر ہوگیا مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہاکہ احرارکے قیام کااصل مقصد حکومت الہیٰہ کا قیام ہے جس کے لیے احرار کارکنوں کو حوصلے اور ہمت کے ساتھ آگے…