فرقہ واریت اسلام کی ضد ، ختم نبوت مجلس احرار کا نصب العین، فتنوں کا تعاقب جاری رہے گا: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت وحدت امت کی بنیادہے ۔اسلام میں فرقہ واریت کی کوئی گنجائش اور تصور نہیں ،گزشتہ روز ایوان احرار نیومسلم ٹاﺅن لاہور میں درس قرآن دیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اسلام کی تعلیم میں اجتماعیت اوروحدت کا درس ہے فرقہ واریت…