امتناع قادیانیت ایکٹ کانفرنس اور دورہ تربیت الملبغین
عبد اللطیف خالد چیمہ سنہ ۷۹ء کے مارشل لاء میں جب آئین معطل کر دیا گیا تو قادیانیوں نے یہ تأثر دینے کی کوشش کی کہ سنہ ۷۴ء کی ترمیم بھی معطل ہو گئی ہے اور اب وہ اپنی ارتدادی سر گرمیاں بحال کرنے کے لیے پھر سے آزاد ہیں۔ اس پر کل جماعتی مجلس…