عمران خان حلف کی پاسداری کریں، پاکستان کے آئین کا ہرحال میں تحفظ کریں گے: سید محمد کفیل بخاری
گجرات (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پوری امت مسلمہ کا متفقہ اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کوئی مسلمان مفاہمت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ چودہ سو چالیس سال سے دنیاء کفر مسلمانوں سے یہ عقیدہ چھیننے کی…