ہماری دعوت
ابن امیر شریعت، مولانا سید عطاء المحسن بخاری رحمۃ اﷲ علیہوہ شخص جواپنے آپ کومسلمان کہتاہے اسے کسی صورت میں یہ بات زیب نہیں دیتی کہ وہ مسلمان کہلاتے ہوئے صرف دنیاکی زندگی کے لیے وقف ہوکے رہ جائے۔ صرف دنیاکی زندگی کے لئے جدوجہد تو کافروں اور مشرکوں کا مطمح نظر ہے۔ کیوں کہ…