امریکی سی آئی اے کے اہلکار معید یوسف کی پاکستان میں حساس منصب پر تعیناتی ایٹمی پروگرام کے لئے خطرات کا باعث ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
یوم تاسیس احرار کے سلسلہ میں ختم نبوت سنٹر آبپارہ ٹاﺅن ساہیوال میں ایک پروقار تقرےب جامعہ رشیدیہ ساہیوال کے مہتمم مولانا کلیم اللہ رشیدی کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔مجلس احرار کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ساہیوال ڈویژن کے مدارس کے طلباءکے مابین تقریری مقابلہ…