قادیانیوں کی اقلیتی کمیشن میں بطور رکن شمولیت کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی: ڈاکٹرعمرفاروق
مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمر فاروق احرار نے وفاقی کابینہ کی جانب سے قادیانیوں کو نیشنل کمیشن برائے اقلیت میں شامل کرنے کی منظوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قادیانی پاکستان کے پارلیمان کے متفقہ منظور کرہ فیصلے کو ماننے سے بدستور انکاری ہیں اور…