عطا اللہ شاہ بخاری – بیسویں صدی کا مسلمان پنجابی مزاحمتی کردار
سید عطا اللہ شاہ بخاری کا آبائی تعلق گجرات سے تھا لیکن ان کی زندگی کا زیادہ تر وقت امرتسر اور ملتان میں گزرا تھا برصغیر کی جدوجہدِ آزادیِ ہند کے ایک ایسے رہنما تھے جن کی خصوصیت بیک وقت ہندو مسلم رواداری، اسلام ، پنجابیت اور وطنی قوم پرستی (متحدہ ہندوستان اور پاکستان) میں…