مجلس احرار آئینی و قانونی محاذ پر جدوجہد جاری رکھے گی: سید محمد کفیل بخاری
تلہ گنگ (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے قائدین اورمبلغین ختم نبوت نے کہا ہے کہ عدالتی محاذکی طرح قادیانی ہر محاذ پر شکست کھائیں گے اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی دینی اور آئینی جد و جہد آگے بڑھتی رہے گی ۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری…