افسر شاہی اور سیاسی اشرافیہ تاحال قیام پاکستان کے مقاصد کی تکمیل میں رکاوٹ ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
چیچہ وطنی (پ ر )مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کی اپیل پر چیچہ وطنی کی جامع مسجد، مرکزی مسجد عثمانیہ اور مسجد ختم نبوت رحمن سٹی میں تحریک آزادی وطن کے رہنماؤں، کارکنوں اور شہیدؤں کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا، جبکہ دارالعلوم ختم نبوت جامع مسجد میں پرچم کشائی…