لاہور خاتون زیادتی کیس، سی سی پی اوعمر شیخ کا غیر ذمہ دارانہ بیان پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے: قائد احرار سید عطاء المھیمن بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیرسید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیرسید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اورڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے لاہور موٹروے پر خاتون سے ہونے والی زیادتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار عوام الناس کے…