تحریک احرار ماضی کے جھروکوں میں
حافظ اُسامہ عزیر برطانوی سامراج نے برصغیر پر قبضہ و تسلط قائم کرنے کے بعد،ہندوستان کے داخلی،مذہبی اور طبقاتی نظام کو پراگندہ کرنے کے لیے سیاسی داؤ پیچ کا آغاز کیا۔تا کہ مسلمانوں کو متضادالخیال بنا کر ان پر اپنا تسلط برقرار،اور مزاحمتی تصور وعمل کے خاتمہ پر مہر ثبت کر سکیں۔چنانچہ حربہئ ابلیسی کو…