افغانستان کے مفلوک الحال عوام کو تنہاء چھوڑنا انسانی رویوں کے برعکس ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے مفلوک الحال عوام کو تنہاء چھوڑنا انسانی رویوں کے برعکس ہے۔ بالخصوص عالم اسلام اور بالعموم پوری دنیا کو افغانی عوام کی کسمپرسی پر ان کا لحاظ رکھتے ہوئے دل کھول کر ان کی مدد کرنی…