مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کی رکنیت و انتخابی عمل مکمل ہوچکا ہے: حکیم حافظ محمد قاسم
مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کی پانچ سالہ رکنیت سازی مہم مکمل ہونے کے بعد آج جمعہ المبارک کے دن بعد نماز عصر دفتر احرار جامع مسجد بلاک نمبر 12 چیچہ وطنی میں انتخاب عمل میں لایا گیا۔ جس کی صدارت چوہدری انوارا الحق امیر مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی نے کی۔ اجلاس میں متفقہ…