عقیدۃ ختم نبوت کا تحفظ اور ناموس رسالتﷺ کے لیے اپنی صلاحیتوں کو وقف کرنا صحابہ کرامؓ کی سنت ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم بنوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے گزشتہ روز اپنے اپنے خطبات جمعۃالمبارک اور بیانات میں کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ایمان کی بنیاد ہے۔ اگر عقیدہ ختم نبوت محفوظ نہیں تو اسلام کی عمارت بھی محفوظ نہیں۔ انہوں نے…