جنرل راحیل شریف نے فوجی افسران کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کر کے بلا تفریق احتساب کا آغاز کر دیا ہے. میاں محمد اویس
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان، تحریک تحفظ ختم نبوت اور مجلس خدام صحابہ پاکستان نے کہا ہے کہ عشرہ فاروق و حسین(رضی اللہ عنہم اجمعین) جاری رہے گا۔ تمام کے تمام صحابہ کرامؓ جناب نبی کریمﷺکے ارشاد گرامی کی روشنی میں جنتی ہیں، امت جس صحابی کی بھی اتباع کرے گی وہ اسے جنت…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ کراچی میں خوف ناک بارشوں سے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں، صوبائی حکومت کو اپنی ناقص کار کردگی کا اعتراف کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگنی چاہیے- انہوں نے کہا کہ عوام اپنی مدد آپ…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ،خطباء عظام اوردینی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ ہالینڈکی پارلیمنٹ میں مجوزہ توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے اعلان اورمسلم خواتین پرنقاب کی پابندی کیخلاف آج خطبات جمعۃ المبارک میں احتجاج ریکارڈکرائیں۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد…
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری اور نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سود کی حرمت تو شروع سے ہے لیکن اس پر عملدرآمد کی کیفیت نہ بننے سے ہم پریشانیوں کا شکار ہیں۔ وہ گزشتہ روز چنیوٹ میں مجلس احرار اسلام کے رہنماء محمد طلحہ…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے افغانستان میں پر امن طور پر طالبان کے مکمل کنٹرول پر طالبان قیادت کی جہد مسلسل کو سلام کرتے ہوئے ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، نائب امیر پروفیسر شبیر احمد اورسیکرٹری جنرل…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ماہرین قانون نے دل کے ہسپتال پر وار کرکے دل والوں کو ہلاکررکھ دیاہے اوریہ دہشت گردی ان لوگوں کے ہاتھوں سے ہوئی جو قانون دان کہلواتے ہیں۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں لاقانونیت کا راج…