کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہانے کے باوجود انڈیا حکومت کشمیریوں کے ارادے کو متزلزل نہیں کرسکی. قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری
رحیم یار خان / 16 جولائی 2020ء مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید عطاءاللہ شاہ ثالث بخاری بستی مولویان تشریف لائے اور احرار کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کی اور جماعتی امور پر گفتگو کی۔ اس موقع پر مجلسِ احراراسلام رحیم یار خان کے نائب امير مولانا فقیراللہ رحمانی، مجلس احراراسلام رحیم…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ 11,12ربیع الاول کو چناب نگر کی قدیمی جامع مسجد احرارمیں دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوگی اور کانفرنس کے اختتام پر فرزندان اسلام،مجاہدین ختم نبوت اور سرخ پوشان احرار قادیانیوں کو…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء میاں محمد اویس نے دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ قوانینِ ناموس رسالت ﷺ اور تحفظ ختم نبوت بہت ہی حساس قوانین ہیں ان قوانین کو نقصان پہنچانے کے لیے جو کوئی بھی جسارت کرنے کی کوشش کرئے گا…
لاہور (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد، سید محمد کفیل بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ،میاں محمد اویس،سید عطاء اللہ بخاری ثالث،ڈاکٹر محمد عمر فاروق احراراور دیگر رہنماؤں نے جماعت اسلا می پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن اور مجلس احرار اسلام سندھ کے نائب…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے وزیر اعظم جناب نوازشریف کے اس بیان پرکہ’’وزیر اعظم ہاؤس کے فون ٹیپ ہورہے ہیں‘‘پر تبصرہ کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ جناب وزیر اعظم یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ ان کے اپنے حکم پر کن کن کے فون ٹیپ ہوتے رہے ہیں ۔ انہوں…
جنا ب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے برادر نسبتی کاتب وحی خلیفہ ششم سید نا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ‘کا یوم وفات گزشتہ روز ملک بھر میں عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا ،مجلس احراراسلام پاکستان ،تحفظ ختم نبوت اور مجلس خدام صحابہؓ اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں…