سید نا معاویہؓ کا طرز سیاست اور ان کی طرز حکمرانی ہمیں مشکلات سے نکلنے کے گر بتاتی ہے. سید عطاء المہیمن بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کی قیادت نے کہا ہے کہ کہ عدلیہ کو اپنی غیر جانبداری یقنی بنانی چاہیے اور تمام کے تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں میرٹ پر کرنے چاہییں، امید کرتے ہیں کہ سیاسی دلچسپی رکھے بغیر غیر جانب داری کے ساتھ…
چیچہ وطنی (پ ر ) مجلس احباب کا ہفتہ وار اجلاس ممتاز سیاسی رہنماء شیخ عبدالغنی کی زیر صدارت دفتر احرار جامع مسجد میں منعقد ہوا جس میں یوم تحفظ ناموس صحابہ کے سلسلہ میں مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ و اہل بیت کے مطالبات کی حمایت کی قرارداد منظور کی گئی اجلاس کے تمام…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ مدارس و مساجد پر بیرونی پریشر کسی صورت قابل قبول نہیں۔ دین اسلام کے مراکز کو غیر مسلموں کی نگرانی میں دینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ FATF کا دباو مسترد کرتے ہیں۔ عالمی سامراج پاکستان کی…
لاہور (پ ر ) انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے امیر اور مسلم لیگ ن کے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مولانا محمد الیاس چنیوٹی نے مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ سے ان کے دفتر جامع مسجد میں ملاقات کی ،اور تحریک ختم نبوت کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے…
لاہور(پ ر) آغاشورش کاشمیری کی یاد میں مجلس احراراسلام کے مرکزی دفتر نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر مجلس احراراسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس ،مولانا محمد مغیرہ ،مولانا تنویر الحسن ،ڈاکٹر محمد آصف اور دیگرنے مرحوم کی صحافتی ودینی کاوشوں کو سراہتے ہوئے…
لاہور (پ ر) حکمرانوں نے ملک و قوم کو عالمی مالیاتی اداروں کا غلام بنا دیا ہے۔ ہماری جد وجہد کا مقصد انسان کو انسان کی غلامی سے نکال کر ایک اللہ کی بندگی میں لانا ہے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے لیکن قادیانیوں نے اسے کاٹ کر انڈیاکو واحد زمینی راستہ دیا۔ تحریک آزادی،تحریک…