کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہانے کے باوجود انڈیا حکومت کشمیریوں کے ارادے کو متزلزل نہیں کرسکی. قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری
لاہور(پ ر) برطانیہ کے ممتاز عالم دین اور ورلڈ اسلامک فورم کے چیئرمین مولانا محمد عیسیٰ منصوری نے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے باوجود اسلام کی نشاۃ ثانیہ ہو کررہے گی۔ اس وقت انڈیا سمیت دنیا بھر میں مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک ہو رہا ہے اس پر عالمی اداروں…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام لاہور کے نائب صدر حاجی غلام مصطفی کی صدارت میں اراکین مجلس احرار لاہور کا ایوان احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں گزشتہ روز ماہانہ اجلاس منعقد ہواجس سے مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظ ختم نبوب دین…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد،سید محمد کفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شہادتوں، قید و بند کی صعوبتوں اور جبر و استبداد کی انتہاء کشمیر کے…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نومنتخب امیرمرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اپنی نگاہیں جماعت کے نصب العین اور منزل پر رکھو، جماعت کے منشور میں غور و فکر کرتے رہو، دستور کی پابندی کرو اور باہمی مشاورت سے جماعتی زندگی کا سفر جاری…
لاہور(پ ر)تبلیغی جماعت کو بدنام کرنا قرین قیاس نہیں ہے اس قسم کی باتیں کرکے قوم کو تقسیم نہ کیاجائے بلکہ اتحاد ویگانگت کی فضا پیداکرکے اللہ پر یقین کو پختہ کیاجائے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے اپنے ان خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بعض عناصر تبلیغی جماعت…
مجلس احرار اسلام لاہورکے زیراہتمام 3مارچ اتوار کو بعدنماز مغرب”سالانہ شہدائے ختم نبوت کانفرنس“ ایوان احرار نیومسلم ٹاﺅن لاہور میںامیرمرکزیہ سید عطاءالمہیمن بخاری کی زیر سرپرستی تزک واحتشام کے ساتھ منعقدہورہی ہے جس میں مولانافضل الرحیم اشرفی ،مولانامحب النبی ،مولانازاہدالراشدی ، مفتی شیرمحمد علوی، سید محمد کفیل بخاری ، عبداللطیف خالد چیمہ ،مولانا محمد امجد…