تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

صادق آباد: مولانا محمد طلحہ اور مولانا محمد طٰہ کے چھوٹے بھائی محمد طٰسین رحمہ اﷲ، اگست 2020ء
ملتان: حضرت مولانا محمد یسین مرحوم کے داماد بھائی عبدالشکور اور بھائی عبدالغفور کے بھتیجے اور حافظ عبد الرزاق مرحوم کے فرزند عبدالسلام رحمہ اﷲ ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے، اگست 2020ء
چنیوٹ: تحریک طلباء اسلام پاکستان کے سابق صدر اور ممتاز قانون دان ملک ربنواز ایڈووکیٹ کے بھائی ملک امتیاز رحمہ اﷲ، ۱۰ ذی الحج ۱۴۴۱ ھ یکم اگست 2020ء
مسجد احرار چناب نگر کے پہلے امام وخطیب قاری محمد ارشدعلی رحمہ اﷲ، 18اگست 2020ء
ٹوبہ ٹیک سنگھ: مجلس احرار اسلام کے کارکن حافظ اختر رسول کے والد جناب عبدالقادر رحمہ اﷲ 9اگست 2020ء
ہارون آباد: ماسٹر فقیر محمد صاحب کی ہمشیر، انتقال 7جولائی 2020
ملتان:جامع مسجد باب رحمت کے مؤذن حافظ محمد طیب رشید کے بھائی حافظ محمد مدثرکو 15اگست کی شام قتل کردیا گیا۔
اﷲ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.