اسرائیل ایک ناجائز حکومت ہے اسے تسلیم کرنا مسلمہ بین الاقوامی اصولوں کی صریحاً خلاف ورزی ہے: میاں محمد اویس
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے مرکزی دفتر احرارلاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے ناپاک عزائم رکھنے والے چند لوگوں کی خاطر امت مسلمہ کے قاتلوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنا عالم اسلام کے ساتھ غداری ہے۔…