سید عطاء المہیمن بخاری، سید عطاء اللہ شاہ بخاری اور اکابر احرار کی وراثت کے سچے امین تھے: سینیٹر مولانا عطاءالرحمان
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری کے انتقال پُر ملال پر تعزیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔جمعیت علماء اسلام کے رہنما اور سنیٹر مولانا عطاء الرحمن،جمعیت علماء اسلام (س)کے رہنما مولانا محمد یوسف شاہ، جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان، مولانا…