تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہے: عبداللطیف خالد چیمہ

چیچہ وطنی ( پ ر ) 22۔جمادی الثانی کی نسبت سے یوم حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور 5۔فروری کے حوالے سے یوم یکجہتی کشمیر کو جمعتہ المبارک کے روزتحصیل چیچہ وطنی میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا،مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے دفتر جامع مسجد میں ایک پر وقار تقریب احرار کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کی زیر صدارت منعقد ہوئی جس میں انجمن تحفظ حقوق شہریاں کے سرپرست اعلیٰ شیخ عبدالغنی، جمعیت علماء اسلام کے امیر پیر جی عزیز الرحمن، مولانا منظور احمد، حافظ جاوید اقبال، حافظ محمد معاویہ راشد، حکیم حافظ محمد قاسم، حافظ محمد مغیرہ، حافظ محمد احسن دانش، مفتی ذیشان آفتاب اور دیگر شخصیات نے شرکت و خطاب کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.